میری عظمت کا نشاں میری تباہی کی دلیل

میں نے حالات کے سانچے میں نہ ڈھالا خود کو

عارف عبدالمتین-----